: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگاپور،29اگسٹ(ایجنسی) سنگاپور میں زیکا وائرس کے 41 معاملوں کی تصدیق ہو گئی ہے جس میں بیشتر غیر ملکی تعمیراتی مزدور شامل ہیں. سنگاپور کے حکام نے بتایا کہ کل 124 مریضوں کی جانچ کی گئی جس میں زیادہ تر غیر ملکی تعمیراتی مزدور شامل تھے. اس میں سے 78 لوگوں میں سے 5 کو وائرس نہیں تھا۔
font-size: 18px; text-align: start;">جبکہ پانچ کیس زیر التوا ہیں. 34 مریضوں میں بھی زيكا وائرس کا اثر پایا گیا ہے۔ وزارت صحت اور قومی ماحولیاتی ایجنسی نے کہا کہ سات لوگوں میں یہ وائرس سے پوری طرح متاثر ہیں جو سب ہسپتال میں داخل ہیں۔